پھٹانہ گاؤں سے تعلق رکھنے والے 100 برس کے بزرگ علی اکبر خان نے بھی اپنے ووٹ کا استعمال کیا۔ان دونوں بزرگوں کا جزبہ قابل تعریف تھا۔
جشن جمہوریت: عام انتخابات میں بزرگوں کا جوش بھی کم نہیں
سب ڈویزن مینڈھر کے سرحدی علاقہ منکوٹ کی تقریباً 100 برس کی بزرگ خاتون نے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔
عام انتخابات میں معمر افراد نے ووٹ ڈالا
واضح رہے کہ ان دونوں بزرگوں کا جوش دیکھ کر وہاں کے نوجوانوں میں ووٹ ڈالنے کا جوش و خروش دیکھا گیا۔