اردو

urdu

ETV Bharat / state

'دفعہ 370 اور 35 اے کا دفاع کریں گے' - vijay lakshmi

نیشنل کانفرنس کی رہنما وجیے لکشمی دتا نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل کانفرنس ہر محاذ پر جموں و کشمیر کو ملے دفعہ 370 اور 35 اے کا دفاع کرے گی۔

'دفعہ 370 اور 35 اے کا دفاع کریں گے'

By

Published : Jun 1, 2019, 10:15 AM IST

'دفعہ 370 اور 35 اے کا دفاع کریں گے'

وجے لکشمی نیشنل کانفرنس کے جموں یونٹ کی خواتین ونگ کی صدر ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس قانون کو شیخ محمد عبداللہ نے ریاست جموں و کشمیر کے لیے متعارف کرایا تھا تاکہ جموں و کشمیر کے لوگ تعمیر ترقی اور خوشحالی کی طرح بڑے۔

انہوں نے کہا کہ اگر بی جے پی نے اکثریت کے ساتھ ملک میں جیت حاصل کی تو ہم نے بھی علاقائی پارٹی کے طور پر اسی طرح کی جیت حاصل کی اور ہم اس کے دفاع میں کسی قسم کی کوتاہی نہیں کریں گے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details