گاؤں کے داخلی اور بیرونی راستوں پر یہ چوکیدار گاؤں کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے گاڑیوں اور راہگیروں پر خصوصی نظر رکھتے ہیں۔
اسی دوران لوگوں کو اپنے گھروں میں رہنے کی تلقین کرتے نظر آتے ہیں۔
گاؤں کے داخلی اور بیرونی راستوں پر یہ چوکیدار گاؤں کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے گاڑیوں اور راہگیروں پر خصوصی نظر رکھتے ہیں۔
اسی دوران لوگوں کو اپنے گھروں میں رہنے کی تلقین کرتے نظر آتے ہیں۔
اب یہ بات عیاں ہے کہ شہروں کے ساتھ اب گاؤں کے لوگ گھروں کے اندر رہنے کو ترجیح دیتے ہیں اور جس کے چلتے گاؤں کی سڑکیں اب سنسان اور دکانیں بھی بند رہتی ہیں۔
ضرورت اس بات کی ہے کہ ان افراد کی حوصلہ افزائی کی جانے چاہیے اور ساتھ ہی باقی گاؤں والے ان چوکیداروں کے نقشے قدم پر اپنے گاؤں کی حفاظت یقینی بنائے۔