اگرچہ ان کی آبادی تقریباً ایک لاکھ سے زائد ہے وہی سرکار ان کی بازآبادی کے لئے کوئی مؤثر اقدام نہیں اٹھاتے ہیں اور یہ لوگ در در کی ٹھوکرے کھارہے ہیں ان کے بچہ اور بڑھے فاقہ کشی سے مرجاتے ہیں۔
جموں و کشمیر کے مختلف اضلاع میں رہاٸش زیر خانہ بدوش لوگ جو اپنی زندگی میوہ باغات،ندی نالوں،پہاڑوں اور کریواوں پر معمولی پالتھین کے خیموں میں جی رہے ہیں۔
ضلع پلوامہ کے مختلف گاؤں میں بھی ان لوگوں کی اچھی خاصی تعداد رہاٸش پزیر ہیں۔
جنہوں نے حکام کے خلاف برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکام ان کی طرف توجہ نہیں دے رہی ہے۔