آج شام انتظامیہ نے اس بابت ہدایت جاری کیا ہے۔
منگل سے جموں سکریٹریٹ میں نو انٹری! - جموں سکریٹریٹ
کورونا وائرس کے سبب مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے جموں سکریٹریٹ میں منگل سے کوئی بھی پبلک انٹری نہیں ہوگی۔
منگل سے جموں سکریٹریٹ میں نو انٹری
انتظامیہ نے کہا کہ 'یہاں تک کہ اعلی افسران کے ڈی ایف ٹی آر ہے، ان میں بھی عوام کی بھیڑ بھاڑ نہیں ہونے دی جائے گی۔'