قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) نے جمعرات کے روز منشیات اور اسلحہ معاملے سے متعلق پنجاب اور جموں و کشمیر کے چھ مقامات پر چھاپے مارے۔
تحقیقات سے متعلق ایجنسی کے ایک عہدیدار نے میڈیا کو بتایا کہ 'پنجاب اور جموں و کشمیر کے چھ مقامات پر ایجنسی کے چھاپے جمعرات کی علی الصبح متعدد شروع ہوئے اور ابھی جاری ہیں۔'