نوجوان کی شناخت بھاٹہ پلماڑ کے منیت کمار ولد یوگ راج کے طور پر ہوئی ہے۔
مقامی لوگوں کے مطابق کل دن کے تقریباً 12 بجے بھنڑار کوٹ کے قریب پتھر پر سیلفی لینے کے دوران منیت کمار پاؤں پھسلنے کے باعث دریا چناب میں ڈوب گیا۔
پولیس، فوج، مقامی لوگوں و ماہر غوطہ خوروں کی ٹیم کے باعث آج صبح لاش کو دریا سے نکالا گیا۔