ان میں سے 65 کا تعلق ضلع کرگل سے بلکہ 20 دیگر ضلع لیہ سے ہے۔
لداخ میں کووڈ 19 کے 85 نئے معاملے - ladkah corona latest
ڈائریکٹوریٹ آف ہیلتھ سروسز یو ٹی لداخ کی جانب سے جاری کردہ میڈیا بلیٹن کے مطابق لداخ میں کورونا وائرس کے 85 مزید نئے مثبت معاملے پائے گئے۔
لداخ میں کووڈ 19 کے 85 نئے رپوٹ معاملے
بلٹین کے مطابق لداخ میں کووڈ 19 کے تمام مثبت کیسز کی حالت مستحکم ہے۔ بلیٹن میں مزید بتایا گیا ہے کہ لداخ میں 783 فعال کیس موجود ہے جن میں سے کرگل میں 622 اور لیہ میں 161 شامل ہیں۔
واضح رہے کہ لداخ میں کورونا وائرس کے 932 افراد متاثر ہوئے ہیں جن میں سے 148 صحتیاب ہو چکے ہیں اور 783 دیگر زیر علاج ہیں۔ جبکہ ایک کورونا وائرس سے متاثر مریض کی موت واقع ہوئی ہے۔