ان میں سے تین معاملے ضلع لیہہ اور دو ضلع کرگل کے ہیں۔
بلیٹن کے مطابق لداخ میں مزید 109 کورونا متاثرہ افراد صحتیاب ہو گئے ہیں اور اس کے ساتھ کووڈ -19 کے فعال کیسز کی تعداد 478 ہوگئی ہے۔ 116 لیہہ ضلع میں اور 362 کرگل ضلع میں اور مزید بتایا ہے کہ تمام فعال کیسز میں مریضوں کی حالت بہتر ہے۔