اردو

urdu

ETV Bharat / state

غلام نبی ڈار کی تیرہویں برسی

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع کولگام میں نیشنل کانفرنس کے سابق رکن کی تیرہویں برسی پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

By

Published : Jul 6, 2019, 8:57 PM IST

غلام نبی ڈار کی تیرہویں برسی

نیشنل کانفرنس کے رہنماؤں نے ان کی خدمات کو اچھے الفاظ میں یاد کیا اور کہا کہ ان کی سماجی و سیاسی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

غلام نبی ڈار کی تیرہویں برسی

اس موقع پر مرحوم غلام نبی ڈار کے مزار پر ان کے لیے فاتحہ خوانی کا اہمتام کیا گیا۔

غلام نبی ڈار سنہ 2006 میں ایک گرینڈ حملے میں ہلاک ہوگئے تھے، جس میں نیشنل کانفرنس دیگر ارکارن بھی فوت ہوئے تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details