نیشنل کانفرنس سرینگر، بارہمولہ اور اننت ناگ نشستوں سے آگے جبکہ لداخ میں آزاد امیدوار، جموں اور ادھمپور میں بی جے پی کے امیدوار جتیندر سنگھ اور جگل کشور شرما آگے چل رہے ہیں۔
انتخابی کمیشن کے مطابق فاروق عبداللہ پی ڈی پی کے امیدوار آغا سید محسن سے 32 ہرزار 975 ووٹز جبکہ جتیندر سنگھ 1 لاکھ 70 ہزار 944 ووٹز سے آگے چل رہے ہے۔
اننت ناگ نشست سے نیشنل کانفرنس کے امیدوار حسنین مسعودی کانگریس کے ریاستی صدر غلام احمد میر سے 386 ووٹز سے آگے ہے۔