اردو

urdu

ETV Bharat / state

' دفعہ 35 اے کا دفاع ہر قیمت پر کریں گے' - دفعہ 35 اے

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں نیشنل کانفرنس کے یوتھ ونگ نے کنونشن کا انعقاد کیا۔

' دفعہ 35 اے کا دفاع ہر قیمت پر کریں گے'

By

Published : Aug 2, 2019, 3:33 PM IST

پارٹی کنونشن کی صدارت نیشنل کانفرنس کے یوتھ ونگ کے جنرل سکریٹری سمیراحمد بٹ نے کی۔

' دفعہ 35 اے کا دفاع ہر قیمت پر کریں گے'

سمیراحمد بٹ کے مطابق کنونشن کا مقصد پارٹی کی کارگردگی اور مضبوطی کو لے کر غور و فکر کرنا تھا۔

انہوں نے ریاست کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی پر نکتہ چینی کی اور کہا کہ محبوبہ نے دفعہ 35 کو لیکر وعدہ خلافی کی ہے اور وہ کامیاب حکومت بنانے میں ناکام رہی ہیں۔

کنونشن کے دوران دفعہ 35 اے کا موضوع زیر بحث رہا، نیشنل کانفرنس سے تعلق رکھنے والے مقررین نے دفعہ 35 اے کا ہر قیمت پر دفاع کرنے کا عہد کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details