ہر برس کی طرح اس برس بھی جموں میں نوراترا کا تہوار جوش و خروش سے منایا گیا ۔یہ تہوار نو دن کا ہوتا ہیں۔ہندو عقیدت مند نو دن روزہ رکھنے کے بعد سوریا پترا کا پوجا کرتے ہیں اور پوجا پارٹ میں استعمال کیا ہوا سامان پانی میں ڈال کر پوجا کرتے ہیں ۔
دریا توی پر نوراترا کا تہوار منایا گیا - دریا توی پر نوراترا کا تہوار منایا گیا
ریاست جموں و کشمیر کے جموں خطے میں نوراترا کے آخری دن کے موقع پر ہزاروں کی تعداد میں عقیدت مندوں نے دریا توی پر نوراترا کی پوجا ارچنا کی ۔
دریا توی پر نوراترا کا تہوار منایا گیا
جموں کے مشہور دریا توی میں آج ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے پوجا ارجانا کی جس کے ساتھ ہی نو دنوں کا تہوار بھی اختتام پذیر ہوا۔