رامبن میں درماندہ مال بردار گاڑیوں کو وادی کشمیر کی طرف روانہ کر دیا گیا ہے۔
شاہراہ کے مختلف مقامات پر پسیاں اور چٹانیں گرنے کی وجہ سے شاہراہ مسلسل ایک ہفتہ تک بند رہا۔
رامبن میں درماندہ مال بردار گاڑیوں کو وادی کشمیر کی طرف روانہ کر دیا گیا ہے۔
شاہراہ کے مختلف مقامات پر پسیاں اور چٹانیں گرنے کی وجہ سے شاہراہ مسلسل ایک ہفتہ تک بند رہا۔
شاہراہ پر تعمیراتی کمپنی نے ایک درجن مشینیں کام پر لگا کر سڑک کو ٹھیک کرنے کا کام زورو پر کر ری ہے اور اس کے علاوہ شاہراہ پر پسیاں بھی ہٹائی جاری ہے۔
شاہراہ کو بحال کرکے وادی کشمیر میں ضروری سامان سے بھرے ٹرکوں کو بحال کرنا ترجیح پر ہے تاکہ وادی کشمیر میں غذائی اجناس اور اشیائے ضروری پہچائی جاسکے۔