کشتواڑ: جموں و کشمیر کے کشتواڑ کے پوچھال پنچیات میں آئی اے ایس انجینئیر نریندر سنگھ بالی کی زیر صدارت میں بیک ٹو ولیج 4 پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔Narender Singh Bali IAS Various Developmental Works In Kishtwar Are Being Inspected
نریندر سنگھ بالی نے کشتواڑ کے پوچھال میں بیک ٹو ولیج 4 کی افتتاحی تقریب میں مقامی باشندوں کو خطاب کرتے ہوئے کہاکہ یہ منصوبہ عام لوگوں کے لئے بنایا گیا ہے۔اس کی بدولت وہ اپنے مسائل کا حل تلاش کر سکتے ہیں۔اس کے علاوہ اس کے ذریعہ لوگوں کو اپنی اپنی صلاحیت کا لوہا منوا سکتے ہیں۔