اردو

urdu

ETV Bharat / state

My Town My Pride in Anantnag اننت ناگ میں ہمارا قصبہ ہماری شان پروگرام کا انعقاد - اننت ناگ میونسپل کونسل

اننت ناگ میونسپل کونسل کے مختلف وارڈوں میں ہمارا قصبہ ہماری شانرپروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی باشندوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔My Town My Pride In Anantnag

اننت ناگ میں ہمارا قصبہ ہماری شان پروگرام کا انعقاد
اننت ناگ میں ہمارا قصبہ ہماری شان پروگرام کا انعقاد

By

Published : Dec 1, 2022, 5:23 PM IST

اننت ناگ:جموں و کشمیر کے اننت ناگ ضلع کے اننت ناگ میونسپل کونسل کے مختلف وارڈوں میں ہمارا قصبہ ہماری شان پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی باشندوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔My Town My Pride Programme Held In Anantnag District Kashmir

وہیں اننت ناگ میونسپل کونسل کے صدر بلال احمد شاہ نے 11 کیمپوں کا افتتاح کیا۔ شاہ نے جن ابھیان کے تحت ان کیمپوں میں نوجوانوں کو جہاں روزگار کی مختلف اسکیموں کے بارے میں تفصیلی معلومات فراہم کی جائے گی۔

اننت ناگ میں ہمارا قصبہ ہماری شان پروگرام کا انعقاد

یہ بھی پڑھیں:My Town My Pride Awantipora: اونتی پورہ میں 'میرا قصبہ میری شان' پروگرام

انہوں نے لوگوں کو سرکار کی جانب سے چلائی جا رہی فلاحی اسکیموں کے فائدے کے بارے میں آگاہ کرایا جائے گا۔ ٹاون ہال میں اس سلسلے میں ایک پریس کانفرنس کا اہتمام کیا گیا ۔جس کی صدارت منسپل کونسل اننت ناگ کے صدر ہلال احمد شاہ نے کی۔ ہلال شاہ کے مطابق یہ کیمپ دسمبر تک جاری رہیں گے تاکہ عوام ان کیمپوں سے استفاده حاصل کر سکے۔My Town My Pride Programme Held In Anantnag District Kashmir

ABOUT THE AUTHOR

...view details