مسلمانوں نے پنڈت خاتون کی آخری رسوماتکو وبائی امراض کے دوران بھی ادا کر کے مثال قائم کی۔ اس دوران پنڈت برادری نے کشمیریوں کا دل سے شکریہ ادا کیا۔
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں ایک مسلمان بستی کے لوگوں نے جمعرات کے روز ایک بزرگ کشمیری پنڈت خاتون کی آخری رسوماتادا کرنے میں مدد کی۔
بانڈی پورہ: مسلمانوں نے پنڈت خاتون کی آخری رسومات ادا کی - پنڈت خاتون کی آخری رسومات
کشمیری مسلمانوں نے پھر پیش کی قومی یکجہتی کی انوکھی مثال، پنڈت خاتون کی آخری رسومات کے لئے مسلمانوں نے بڑھایا اپنا ہاتھ۔
بانڈی پورہ: مسلمانوں نے ہندو خاتون کی آخری رسومات انجام دی
مقامی لوگوں نے بتایا کہ رانی بھٹ کا بدھ کی رات انتقال ہوگیا تھا اور آج ان کی تدفین کی گئی۔ مسلم پڑوسیوں نے ہندو مذہب کے مطابق ان کی آخری رسومات ادا کیں۔
موتی لال بھٹ وادی کشمیر میں جب عسکریت پسندی پھوٹ پڑی تو ہجرت نہیں کیے تھے اور آج بھی بانڈی پورہ میں سکونت پذیر ہیں۔ پنڈت براری کے لوگوں نے کشمیری برادری کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔