اردو

urdu

ETV Bharat / state

میونسپل کارپوریٹرز کا احتجاج - کارپوریشن میں تبدلی

کانگریس کے جموں میونسپل کارپوریشن کے کارپوریٹرز نے جموں میونسپل کارپوریشن کے میئر کے خلاف احتجاج کیا ۔

میونسپل کارپوریٹرز کا احتجاج
میونسپل کارپوریٹرز کا احتجاج

By

Published : May 26, 2020, 10:11 PM IST

انہوں نے بی جے پی پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ جموں شہر کو صاف رکھنے کے نام پر بی جے پی نے کارپوریشن کو لوٹ لیا۔

میونسپل کارپوریٹرز کا احتجاج

کانگریس کے کارپوریٹر نوین پٹنائک نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ جموں میونسپل کارپوریشن کے انتخابات سے قبل اور انتخابات کے بعد بھی بی جے پی نے کہا کہ کارپوریشن میں تبدلی آئی گی لیکن ایسا کچھ بھی دیکھنے کو نہیں ملا۔

انہوں نے مزید کہا کہ کارپوریٹرز کو آئینی 73 اور 74 ترامیم کے تحت نہیں لیا گیا ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details