اردو

urdu

ETV Bharat / state

One Person Killed In Qazigund Road Accident:قاضی گنڈ سڑک حادثے میں نوجوان ہلاک, ساتھی زخمی - قاضی گنڈ تازہ خبر

جموں سرینگر شاہراہ پرکولگام کے قاضی گنڈ علاقے میں سڑک حادثہ پیش آیا، جس میں ایک جوان ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔One Person Killed In Qazigund Road Accident

قاضی گنڈ سڑک حادثے میں نوجوان ہلاک, ساتھی زخمی
قاضی گنڈ سڑک حادثے میں نوجوان ہلاک, ساتھی زخمی

By

Published : Mar 26, 2022, 11:01 PM IST

اننت ناگ: جموں سرینگر شاہراہ پر کولگام کے قاضی گنڈ Pillion rider killed In Qazigund علاقے میں سڑک حادثے میں ایک موٹر سائیکل سوار ہلاک One Person Killed In Qazigund Road Accident جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ اطلاعات کے مطابق قاضی گنڈ کے ملپورہ علاقے میں ایک نامعلوم گاڑی اور موٹر سائیکل کے درمیان حادثہ پیش آیا۔

تفصیلات کے مطابق گلزار احمد وگے Gulzar Ahmad wagayاور اسکا رشتہ دار مشتاق احمد وگے موٹر سائیکل زیر نمبر PB028E 5601 پر سوار کہی جارے تھے اس بیچ مل پورہ نیشنل ہائی وے کے نزدیک نامعلوم گاڑی نے ان کی موٹر سائیکل کو ٹکر ماری۔ جس کے نتیجے میں بائیک پر سوار گلزار احمد وگے ولد عبدالعزیز وگے ساکنہ درین قاضی گنڈ کو موقعہ پر ہی موت ہوئی جبکہ دوسرا Qazigund Road Accident زخمی ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: Road Accident In Ganderbal : کنگن حادثے میں 2 سیاح از جان، متعدد زخمی

بتایا جارہا کہ زخمی کو علاج کے لیے ایمرجنسی اسپتال قاضی گنڈ منتقل کیا گیا ہے اور اس کی حالت مستحکم ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details