مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں کشمیر کے صوبہ جموں کے ضلع ڈوڈہ میں ایک سڑک حادثے میں 16 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ تین شخص شدید زخمی ہوئے ہیں۔
جموں : سڑک حادثے میں سولہ افراد ہلاک
پولیس کے مطابق زخمی افراد کو علاج و معالجہ کے لئے ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
جموں : سڑک حادثے میں سولہ افراد ہلاک
حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک گاڑی زیر مرمت سڑک پر حادثہ کا شکار ہو کر کھائی میں گر گئی۔
Last Updated : Nov 12, 2019, 7:28 PM IST