ان میں سے 05 لیہ سے اور دیگر 12 کرگل سے ہے، بلیٹن کے مطابق لداخ اور کرگل میں مزید 46 کورونا سے متاثر افراد صحتیاب ہو گئے ہیں اور اس کے ساتھ کووڈ -19 کے فعال کیسز کی تعداد 295 ہوگئی ہے۔
کووڈ 19: لداخ میں 17مزید نئے مثبت معاملے - kashmir uodate
ڈائریکٹوریٹ آف ہیلتھ سروسز یو ٹی لداخ کی جانب سے جاری کردہ میڈیا بلیٹن کے مطابق کورونا وائرس کے 17 مزید مثبت معاملے پائے گئے۔
کووڈ 19: لداخ میں 17مزید نئے مثبت معاملے
112 لیہ ضلع میں اور 183 کرگل ضلع میں اور مزید بتایا کیا ہے کہ تمام فعال کیسز کی حالت مستحکم ہے۔
واضح رہے کہ لداخ میں کورونا وائرس سے 990 افراد متاثر ہوئے ہیں، جن میں سے 694 صحتیاب ہو چکے ہیں اور 295 دیگر زیر علاج ہیں۔ جبکہ ایک کورونا وائرس سے متاثر مریض کی موت واقع ہوئی ہے۔