اطلاعات کے مطابق آج جموں میں سی پی آئی کی جانب سے شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف ایک ریلی کا انعقاد کیا گیا تاہم اس سے قبل ہی محمد یوسف تاریگامی کو گزشتہ رات ہی گھر میں نظر بند کیا گیا۔
محمد یوسف تاریگامی کو حراست میں لیا گیا - رکن اسمبلی محمد یوسف تاریگامی
سی پی ایم لیڈر اور جموں و کشمیر کے سابق رکن اسمبلی محمد یوسف تاریگامی کو آج اپنے گھر جموں کے بھٹنڈی میں نظر بند کیا گیا۔
محمد یوسف تاریگامی کو حراست میں لیا گیا
بتا دیں اس وقت ملک بھر میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف مظاہرے ہورہے ہیں جس کے سلسلے میں متعدد افراد سمیت کئی رہنماؤں کو حراست میں لیا گیا ہے۔