اردو

urdu

ETV Bharat / state

لاپتہ کشمیری نوجوان کی لاش آسام سے برآمد - etv baharat news

لاپتہ کشمیری نوجوان کی لاش آسام میں درخت سے لٹکی ہوئی پائی گئی۔

لاپتہ کشمیری نوجوان کی لاش آسام سے برآمد
لاپتہ کشمیری نوجوان کی لاش آسام سے برآمد

By

Published : Dec 11, 2020, 3:20 PM IST

جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع کے درباغ علاقے سے تعلق رکھنے والا نوجوان محمد آصف ڈار جو کچھ روز قبل اپنی ٹرک کے ساتھ آسام گیا تھا لاپتہ ہوا۔

اطلاعات کے مطابق آج ان کی لاش آسام میں برآمد ہوئی۔مقامی لوگوں کے مطابق مذکورہ نوجوان کی لاش ایک درخت سے لٹکتی ہوئی آسام میں پائی گئی۔

اس حوالہ سے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے ایس ایس پی شوپیان سے فون پر رابطہ کرنے کی کوشش کی تاہم انہوں نے فون نہیں اٹھایا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details