اردو

urdu

ETV Bharat / state

لاپتہ لڑکی کی لاش برآمد - jammu news

جموں سے اتوار کے روز ایک لڑکی لاپتہ ہوگئی تھی جس کے بعد پیر کی شام ان کی لاش ریاسی میں دریائے چناب سے برآمد کی گئی۔

لاپتہ لڑکی لاش برآمد
لاپتہ لڑکی لاش برآمد

By

Published : Oct 6, 2020, 2:13 PM IST

جموں میں اتوار کے روز سے ایک لڑکی لاپتہ ہوگئی تھی جس کے بعد پیر کی شام ان کی لاش ریاسی میں دریائے چناب سے برآمد کی گئی۔

اطلاعات کے مطابق مذکرہ لڑکی کی شناخت 26 سالہ سونم منہاس ولد بھون سنگھ ساکنہ بوہری تالاب تلو کے طور سے ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق مذکورہ لڑکی کی لاپتہ رپورٹ پولیس اسٹیشن میں درج کی گئی تھی جس کے بعد ان کی لاش پیر کے روز برآمد کی گئی۔

انہوں نے مزید کہا کہ لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے اور مزید کاروائی کی جارہی ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details