فوج کے 19 آر آر اور اننت ناگ پولیس نے ایک مشترکہ کاروائی میں ویری ناگ کے پانضو علاقے کا محاصرہ کیا اور تلاشی کاروائی شروع کی۔
جیش محمد کا عسکریت پسند گرفتار - عسکریت پسند
ریاست جموں و کشمیر کے اننت ناگ میں جیش محمد نامی عسکریت پسند کو فوج نے گرفتار کرلیا۔
جیش محمد کا عسکریت پسند گرفتار
اس تلاشی کارروائی کے دوران جیش محمد نامی عسکریت پسند تنظیم کے ہلال احمد نامی کے ایک مقامی عسکریت پسند کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔