کشمیری پنڈت مہاجرین اپنی حق رائے دہندگی کا استعمال جوش و خروش کے ساتھ کر رہے ہیں۔ مخصوص پولنگ مراکز ووٹ ڈلتے ہوئے کشمیری پنڈت مہاجروں میں خوشی کی لہر دیکھی گئی۔
ووٹنگ میں کشمیری پنڈتوں کا جوش - کشمیری مائگرینٹ پنڈت
پانچویں مرحلے کے تحت آج جموں و کشمیر کی اننت ناگ نشست کے لیے انتخابات ہورہے ہیں۔
ووٹنگ میں کشمیری پنڈتوں کا بڑھ چڑھ کر حصہ
ضلع جموں میں قائم کیے گئے مخصوص پولنگ مراکز پر کشمیری پنڈتوں کی اچھی خاصی بھیڑ دیکھی جارہی ہے۔
Last Updated : May 6, 2019, 12:39 PM IST