پلوامہ میں محفل مشاعرہ و موسیقی - محفل مشاعرہ
ضلع پلوامہ میں ڈانگرپورہ کے اونتی پورہ گورنمنٹ اپرپرائمری اسکول میں آج جموں و کشمیر اکیڈیمی آف آرٹ، کلچرل اینڈ لنگویجز اور پلوامہ ڈسٹرکٹ کلچرل سوسائٹی کے زیراہتمام محفل مشاعرہ و موسیقی کا پروگرام منعقد کیا گیا۔
پلوامہ میں محفل مشاعرہ و موسیقی
پروگرام میں ضلع پلوامہ کے ادبی حلقوں سے تعلق رکھنے والے افراد کے علاوہ شاعروں اور طلبا کی خاصی تعداد نے شرکت کی۔