پہلگام میں ایم سی چیئرمین کا اجلاس - meeting at pahalgam
میونسپل کمیٹی پہلگام کی جانب سے متعلقہ دفتر میں ایک میٹنگ طلب کی گئی، جس میں مختلف علاقوں کے میونسپل چیرمینز نے حصہ لیا۔
![پہلگام میں ایم سی چیئرمین کا اجلاس پہلگام میں ایم سی چیئرمین کا اجلاس](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-8748404-727-8748404-1599722904164.jpg)
پہلگام میں ایم سی چیئرمین کا اجلاس
میٹنگ میں میونسپل کمیٹی میں تعینات صفائی کرمچاریوں کے دیرینہ مسائل کو زیر بحث لایا گیا۔ خاص طور پر ان کرمچاریوں کے تنخواہوں کو واگزار کرانے پر غور خرض کیا گیا۔
پہلگام میں ایم سی چیئرمین کا اجلاس