جمعہ کو جموں و کشمیر اور لداخ میں بارش اور ہلکی برف باری ہوئی جس سے مرکز کے زیر انتظام دونوں علاقوں میں دن اور رات کا درجہ حرارت کم ہوا۔
جموں و کشمیر اور لداخ میں بارش ہو رہی ہے اور موسم ابر آلود ہے۔
محکمہ موسمیات کے عہدیدار نے بتایا کہ 'دونوں مرکزی علاقوں میں ہفتہ کے بعد سے اپریل کے آخر تک موسم خشک رہنے کی توقع ہے۔'