فوجی ذرائع کے مطابق علاقے میں عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی اطلاع موصول ہونے کے بعد فوج، سی آر پی ایف اور ایس او جی کی مشترکہ ٹیم نے علاقے کو محاصرے میں لے لیا اور تلاشی کارروائی شروع کی۔
اس دوران حکام نے کشتواڑ میں انٹرنیٹ سروس بند کر دی ہے۔

مقامی لوگوں کے مطابق علاقے میں گولیاں چلنے کی آوازیں بھی سنائی دی۔
خبر لکھے جانے تک علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔