اس موقع پر اس بات پر زور دیا گیا کہ آج کے نوجوان منشیات سے بہت متاثر ہے۔اسلئے اس میراتھان کا اہم مقصد تھا کہ منشیات کے استعمال کے خلاف کوگوں کو آگاہ کیا جا سکے۔
ادھم پور: منشیات کے استعمال کے خلاف مہم - Drug use
جموں کشمیر نیشنل پینتھرس پارٹی کے بینر تلے ادھمپور میں ایک میراتھان کا انعقاد کیا گیا۔
منشیات کے استعمال کے خلاف مہم
یہ میراتھان گاؤں تھاتھی سے شرع ہوکر جب گاؤں میں مکمل ہوئی۔ میراتھان میں ہزاروں نوجوانوں نے شرکت کی۔
واضح رہے کہ پینتھرس پارٹی کی طرف سے اودھمپر ضلع میں منشیات کو لیکر ایک مہم چلائی جا رہی ہے۔ جس میں گاؤں گاؤں جاکر منشیات کے بارے میں لوگوں کو آگاہ کیا جارہا ہے۔