اردو

urdu

ETV Bharat / state

ترال: برفباری کے دوران لوگوں کا انسانیت دوست چہرہ - رضاکاروں نے ڈرائیور حضرات کی مدد

وادی کشمیر میں آج صبح سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے تمام سڑکیں بند ہوگئی ہے۔ اس

ترال: برفباری کے دوران لوگوں کا انسانیت دوست چہرہ
ترال: برفباری کے دوران لوگوں کا انسانیت دوست چہرہ

By

Published : Jan 23, 2021, 10:59 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ترال میں ہوئی تازہ برفباری کے بعد اگرچہ امیرآباد، کانجی ناگ، کچھلمن اور دوسرے مقامات پر پھسلن پیدا ہونے سے درجنوں گاڑیاں درمانده ہوئی ہے وہیں چند مقامات پر رضاکاروں نے ڈرائیور حضرات کی مدد کی۔

ترال سے تین کلومیٹر دور مندرہ کے شوکت احمد بھٹ نامی شخص نے فیس بک پوسٹ ڈال کر ایسے تمام افراد کے لیے گھر کے دروازے کھول دیئے ہیں جو ترال سے بٹ نور، پنر جاگیر یا دوسرے علاقوں کے ہوں اور گھر جانے میں پھسلن کی وجہ سے ان کو مشکلات درپیش ہوں۔

ترال: برفباری کے دوران لوگوں کا انسانیت دوست چہرہ

لوگوں نے شوکت کی اس کوشش کو انسانیت کی اعلی مثال سے تعبیر کیا ہے امید کی جا سکتی ہے کہ انسانیت کی یہ مثال قائم رہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details