اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب جمعہ گوجر ولد عبدالکریم، ساکن دودھ کلن ترال اپنے گھر کے نزدیکی جنگل سے لکڑی جمع کر رہا تھا۔ اس دوران ایک ریچھ آیا اور اس نے ان پر حملہ کر کے انہیں زخمی کر دیا۔
ترال: ریچھ کے حملے میں شہری زخمی - bear attack in tral
جنوبی کشمیر کے ترال قصبے سے تقریباً دس کلو میٹر دور واقع ایک علاقے میں ریچھ نے گوجر طبقہ سے وابستہ ایک شخص پر حملہ کر دیا۔
ترال: ریچھ کے حملے میں شہری زخمی
حملے کے بعد مقامی لوگوں نے اس شخص کو سب ڈسٹرکٹ اسپتال ترال منتقل کیا ہے جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔