اردو

urdu

ETV Bharat / state

کٹھوعہ: جنسی زیادتی معاملے میں غیر ریاستی شخص گرفتار - کرائم نیوز

ملزم اس واقعے کے بعد روپوش ہوگیا تھا۔ تاہم میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کیا تھا۔ ملزم کا نام رتن دیو ولد ٹونی کمار ساکن کھگاریہ بہار بتایا جارہا ہے۔

Man held for raping 3-year-old in J-K's Kathua, confesses to crime
کٹھوعہ: جنسی زیادتی معاملہ میں غیر ریاستی شخص گرفتار

By

Published : Mar 11, 2020, 4:22 PM IST

منگل کی رات کٹھوعہ میں تین سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کے معاملے میں کٹھوعہ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا ہے۔

کٹھوعہ: جنسی زیادتی معاملہ میں غیر ریاستی شخص گرفتار

ملزم اس واقعے کے بعد روپوش ہوگیا تھا۔ تاہم میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کیا تھا۔ ملزم کا نام رتن دیو ولد ٹونی کمار ساکن کھگاریہ بہار بتایا جارہا ہے۔

کٹھوعہ کے ایس ایس پی ڈاکٹر شیلیندر مشرا نے میڈیا کو بتایا کہ ملزم نے اقرارِ جرم کیا ہے۔ انہوں نے بتایا متاثرہ کو ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جہاں اس کا علاج جاری ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details