اردو

urdu

ETV Bharat / state

کپواڑہ میں اسلحہ سمیت ایک شخص گرفتار

جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے کرناہ علاقے میں پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے اور اس کے پاس سے اسلحہ بھی برآمد کیا ہے۔

کپواڑہ میں اسلحہ سمیت ایک شخص گرفتار
کپواڑہ میں اسلحہ سمیت ایک شخص گرفتار

By

Published : Jun 1, 2020, 8:51 PM IST

ذرائع نے بتایا کہ مصدقہ اطلاع ملنے پر پولیس نے کارروائی شروع کی اور امروہی کرناہ محمد حفیظ رینہ ولد صیف الرحمان رینہ نامی ایک شخص کو گرفتار کر لیا اور اس کے پاس سے گولہ بارود و اسلحہ برآمد کیا۔


ذرائع نے بتایا کہ برآمد شدہ اسلحہ سرحد پار سے لایا گیا ہے اور محمد حفیظ کو عسکریت پسندوں تک یہ اسلحہ پہنچانے کا کام سونپا گیا تھا۔


پولیس نے اس ضمن میں مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔‎

ABOUT THE AUTHOR

...view details