بتادیں کہ اترپردیش حکومت نے راجستھان میں پھنسے قریب 9 ہزار طلبا کو اپنے اپنے گھر واپس لانے کے لئے ڈھائی سو گاڑیوں کو روانہ کیا ہے۔
موصوف لیڈر نے ہفتہ کے روز اپنے ایک بیان میں کہا' 'ہم ملک کے مختلف حصوں میں پھنسے جموں وکشمیر کے لوگوں جن میں طلبا، تاجر، مزدور وغیرہ شامل ہیں، کا اسی طریقے سے گھر واپس لانے کا مطالبہ کررہے ہیں، آخر جموں وکشمیر انتظامیہ کو ایسا اقدام کرنے میں کون سی رکاوٹیں آڑے آرہی ہیں'۔