اردو

urdu

By

Published : Jan 26, 2020, 10:52 AM IST

Updated : Feb 18, 2020, 10:59 AM IST

ETV Bharat / state

دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد پہلا یوم جمہوریہ

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر جی سی مرمو نے جموں میں قومی پرچم پھہرایا۔

دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد پہلا یوم جمہوریہ
دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد پہلا یوم جمہوریہ


واضح رہے کہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد یہ پہلا یوم جمہوریہ منایا جارہا ہے۔

پرچم کشائی کے بعد لیفٹیننٹ گورنر جی سی مرمو نے عوام سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ 'گزشتہ برس جموں و کشمیر کے لوگوں کے لیے ایک بڑی تبدیلی کا سال تھا۔'

دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد پہلا یوم جمہوریہ

جی سی مرمو نے کہا کہ 'عارضی حیثیت کے خاتمے نے جموں و کشمیر اور ملک کے دیگر حصوں کے درمیان مالی اور قانونی رکاوٹوں کو ختم کردیا ہے'۔


انہوں نے کہا کہ 'دفعہ 370 کی منسوخی نے جموں و کشمیر کو حقیقی معنوں میں ملک سے متحد کر دیا ہے'۔

Last Updated : Feb 18, 2020, 10:59 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details