جموں وکشمیر میں یوم جمہوریہ کے موقع پر سب سے بڑی تقریب سرمائی دارالحکومت جموں میں منعقد ہوگی جہاں مولانا آزاد اسٹئڈیم میں ایل جی منوج سنہا پریڈ میں سلامی لیں گے، وہیں سرینگر میں ایل کے مشیر آر آر بھٹناگر مارچ پاسٹ کا معائنہ کریں گے۔
انتظامیہ کی جانب سے اتوار کو جاری ایک سرکیولر میں کہا گیا ہے کہ 26 جنوری یعنی یوم جمہوریہ کی تقریب پر ایل جی منوج منوج سنہا جموں کے ایم اے اسٹیڈیم میں مارچ پاسٹ پر سلامی لیں گے جب کہ سرینگر میں اسی طرح کی تقریب کی صدارت مشیر آر آر بھٹناگر کریں گے۔ LK Advisor RR Bhatnagar inspects March Past in Srinagar
سرکیولر میں کہا گیا یے کہ جموں وکشمیر کے باقی اضلاع میں ضلع ترقیاتی کونسل کے چیئرپرسن اپنے متعلقہ اضلاع میں یوم جمہوریہ پر سلامی لیں گے جب کہ سب ضلع اور میونسپل ہیڈکوارٹر پر بلاک ترقیاتی کونسل کے چیئرپرسن اور میونسپل باڈیز کے صدور یوم جمہوریہ کی صدارت کریں گے۔
LG Sinha Will Salute in Jammu in Republic Day Parade: یوم جمہوریہ پریڈ میں ایل جی منوج سنہا جموں میں سلامی لیں گے - LG Manoj Sinha will salute in Jammu
جموں وکشمیر انتظامیہ کی جانب سے جاری ایک سرکیولر میں کہا گیا ہے کہ 26 جنوری یعنی یوم جمہوریہ کی تقریب پر ایل جی منوج منوج سنہا جموں کے ایم اے اسٹیڈیم میں مارچ پاسٹ پر سلامی لیں گے جب کہ سرینگر میں اسی طرح کی تقریب کی صدارت مشیر آر آر بھٹناگر کریں گے۔ LG Manoj Sinha Will Salute in Jammu During the Republic Day Parade LG Manoj Sinha Will Salute in Jammu During the Republic Day Parade
https://www.etvbharat.com/urdu/jammu-and-kashmir/state/jammu/j-k-security-increased-ahead-of-republic-day/na20210125133025388
یہ بھی پڑھیں:
حکومت کی جانب سے سرکیولر میں مزید کہا گیا ہے کہ بی ڈی سی اور میونسپل چیئرپرسن کی عدم موجودگی کی صورت میں متعلقہ ایس ڈی ایم، تحصیلدار اور دیگر افسران بالترتیب یوم جمہوریہ کی تقریبات پر سلامی لینے کے مجاز ہوں گے۔