اردو

urdu

ETV Bharat / state

بانڈی پورہ میں اسکولی بچوں میں اسائنمنٹ تقسیم - kashmir latest

ڈسٹرکٹ انسٹی ٹیوٹ ٹریننگ اور چیف ایجوکیشن آفس کے باہمی اشتراک سے آج گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول بانڈی پورہ میں 'کورونا سے لڑنا ہیں گھر بیھٹے پڑھنا ہیں' کے تحت بچوں میں اسائنمنٹ تقسیم کیے گئے۔

بانڈی پورہ میں اسکولی بچوں میں اساینمنٹ تقسیم
بانڈی پورہ میں اسکولی بچوں میں اساینمنٹ تقسیم

By

Published : Aug 20, 2020, 1:14 PM IST

اس اقدام سے بچوں کو کورونا وائرس کے سبب تعلیم حاصل کرنے میں جو مسائل در پیش آ رہے ہیں، اس کو دور کیا جا سکتا ہے۔

بانڈی پورہ میں اسکولی بچوں میں اساینمنٹ تقسیم

تقریب کے دوران ڈسٹرکٹ انسٹی ٹیوٹ کے افسران کے علاوہ چیف ایجوکیشن افسر بھی موجود رہیں۔

اس موقعے پر چیف ایجوکیشن افسر جاوید احمد کا کہنا تھا کہ بچوں کا قیمتی وقت ضائع ہونے سے حکومت نے بیشتر اقدامات اٹھائے ہیں۔

اس وقت ضلع بانڈی پورہ میں ٹیلی کلاس بھی بچوں کو دی جا رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس پیش رفت سے طلبا اور اساتذہ کے درمیان دوری کو کم کرنا ہے ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details