اردو

urdu

ETV Bharat / state

سرینگر: غیرقانونی تعمیرات کو مسمار کیا گیا - غیرقانونی تعمیرات

لیکس اینڈ واٹر وئز ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے مطابق 'مسمار کیے گئے تعمیرات میں ایک مکان، دو دکانیں، ایک ٹین کا شیڑ، تین ٹن کی دیواریں اور ایک فوٹ بِرج شامل ہیں'۔

LAWDA demolishes illegal constructions around dal lake
سرینگر: غیرقانونی تعمیرات کو مسمار کیا گیا

By

Published : Feb 29, 2020, 8:07 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 11:57 PM IST

جموں و کشمیر کے لیکس اینڈ واٹر وئز ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے آج جھیل ڈل کے گرد و نواح میں غیر قانونی تعمیرات کو مسمار کر دیا۔

لیکس اینڈ واٹر وئز ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے ایک سینئر آفیسر کے مطابق آج محکمے نے پولیس اور انتظامیہ کے ساتھ مل کر جھیل کے گرد و نواح سے 7 غیر قانونی تعمیرات کو مسمار کیا۔

سرینگر: غیرقانونی تعمیرات کو مسمار کیا گیا

مسمار کیے گئے تعمیرات میں ایک مکان، دو دکانیں، ایک ٹین کا شیڑ، تین ٹن کی دیواریں اور ایک فوٹ بِرج شامل ہے۔

اُن کا مزید کہنا تھا کہ محکمے نے عوام سے کئی بار گزارش کی ہے کہ جھیل کے کنارے تعمیرات نہ کرے۔ انہوں نے انتباہ دیا کہ قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 11:57 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details