اردو

urdu

ETV Bharat / state

رامبن: سڑک حادثہ میں خاتون کی موت - kashmir news

پولیس اور مقامی لوگوں نے شدید زخمی حالت میں خاتون کو ضلع اسپتال رامبن منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا

lady killed in a road accident at ramban
رامبن: سڑک حادثہ میں خاتون کی موت

By

Published : Dec 11, 2019, 5:30 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں ایک حادثہ میں ایک جواں خاتون ہلاک ہو گئ پولیس زرایع کے مطابق بس زیرنمبری
(جے کے ایک چار اے۔0900) بانہال سے جموں جارہی تھی کہ رامبن بس اڈے میں ڈرئیور نے گاڑی پارک کرنے کی کوشش کی جس دوران کویتا دیوی ایک خاتون کو ٹکر لگی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگئی۔

رامبن: سڑک حادثہ میں خاتون کی موت

پولیس اور مقامی لوگوں نے شدید زخمی حالت میں خاتون کو ضلع اسپتال رامبن منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔ رامبن پولیس نے پوسٹ مارٹم کرنے کے بعد لاش کو اہل خانہ کے حوالے کردیا اور قانونی لوازمات پورے کر کے کاروائی شروع کر دی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details