اردو

urdu

ETV Bharat / state

رامبن میں تین مزدور ہلاک - سرکار سے 25 لاکھ

جموں سرینگر قومی شاہراہ پر لاک ڈاون ہونے کی وجہ سے بانہال کے ہنجہال سے تعلق رکھنے والے مزدور جوہرٹنل کے قریب درماندہ ہو گئے تھے۔

رام بن میں تین مزدو ہلاک
رام بن میں تین مزدو ہلاک

By

Published : Apr 1, 2020, 10:46 PM IST

جموں سرینگر قومی شاہراہ پر لاک ڈاون ہونے کی وجہ سے بانہال کے ہنجہال سے تعلق رکھنے والے مزدور جوہرٹنل کے قریب درماندہ ہو گئے تھے۔

رام بن میں تین مزدو ہلاک

کپرن حالسٹار سے پہاڑی کے راستے بانہال کی طرف آرہے تھے کہ پہاڑی سے پھسل کر نالے میں گرنے سے تین جوان ہلاک اور ایک شدید زخمی ہو گیا تھا۔

پولیس اور رضاکاروں نے تینوں مزدوروں کی لاشوں اور ایک شدید زخمی کو سب ڈسٹرکٹ ہسپتال بانہال منتقل کیا۔

پولیس نے قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد لاشوں کو وارثین کے حوا لے کر دیا۔

اس سلسلے میں ضلع سرپنچ ایسوسی ایشن کے صدر الیاس وانی نے سرکار سے 25 لاکھ ریلیف دینے کا مطالبہ کیا اور درماندہ مزدوروں کو بحفاظت گھر پہنچانے کا بھی مطالبہ کیا ہے تاکہ دوبارہ اس قسم کا ثانیہ پیش نہ آئے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details