لفٹنٹ گورنر منوج سنہا ضلع گاندربل کا دورہ کریں گے - kashmir latest update of manoj sinha
سخت سیکورٹی انتظامات کے درمیان لفٹنٹ گورنر جموں و کشمیر منوج سنہا ضلع گاندربل کے دورے پر ہے جہاں وہ عوامی وفد سے ملاقات کرینگے ۔
![لفٹنٹ گورنر منوج سنہا ضلع گاندربل کا دورہ کریں گے لفٹنٹ گورنر منوج سنہا ضلع گاندربل کا دورہ کریں گے](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-8462203-667-8462203-1597740005838.jpg)
لفٹنٹ گورنر منوج سنہا ضلع گاندربل کا دورہ کریں گے
ضلع بھر میں سیکورٹی کو تعینات کیا گیا ہے اور جگہ جگہ پر سیکورٹی ناکے لگائے کیے گئے ہیں۔
لفٹنٹ گورنر منوج سنہا ضلع گاندربل کا دورہ کریں گے