اردو

urdu

ETV Bharat / state

کپواڑہ: ضرورت مندوں میں راشن کٹ تقسیم - کپواڑہ ای ٹی وی بھارت خبر

جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے میں عوامی ویلفیئر فورم ہندواڑہ کی سربراہ شیخ زینت نے تنظیم کے متعدد ارکان کے ساتھ ہند واڑہ اور اس کے مضافات میں غریبوں اور ضرورتمندوں کے درمیان راشن کٹس و دیگر ضروری اشیا تقسیم کیں۔

راشن کٹ تقسیم
راشن کٹ تقسیم

By

Published : May 26, 2021, 8:43 PM IST

شیخ زینب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جموں و کشمیر کے تمام غیر سرکاری تنظیموں سے درخواست کی کہ وہ آگے آئیں اور اس طرح کے نامساعد صورتحال کے پیش نظر غریب اور ضرروت مندوں کی امداد کریں۔

راشن کٹ تقسیم

انہو ں نے مزید کہا موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے ہم نے یہ راشن غریبوں اور ضرورت مندافراد میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا۔ تاکہ ہر گھر میں چولہا جلے اور کوئی غریب بھوکے پیٹ نہ سوئے ۔

انہوں نےسرمایہ داروں سے بھی اپیل کی کہ وہ آگے آئیں اور غریبوں اور ضروت مند افراد کی مدد کریں۔


انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ وائرس کو روکنے کے لیے کووڈ ایس او پی کے پیش نطر جاری کردہ رہنما خطوط پر عمل پیراہوں ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details