اردو

urdu

ETV Bharat / state

Especially Abled Persons Match in Kulgam جسمانی طور پر مخصوص افراد کے لیے کرکٹ میچ - چیئرمین مونسپل کونسل منعیب احمد زرگر

میونسپل کمیٹی کولگام نے ضلع پولیس کے اشتراک سے اسپورٹس اسٹیڈیم کولگام میں جسمانی طور پر مخصوص افراد کے لئے کرکٹ میچ کا انعقاد کیا۔ Especially Abled Persons Match in Kulgam

Special abled persons match
Special abled persons match

By

Published : Sep 2, 2022, 9:53 PM IST

کولگام:جموں کشمیر کے کولگام میں ضلع پولیس اور میونسپل کمیٹی کی جانب سے جسمانی طور ہر معذور افراد کے لئے کرکٹ میچ کا اہتمام کیاگیا۔اس میچ کو دیکھنے کے لئے مقامی باشندوں کی ایک بڑی تعداد اسٹیڈیم میں موجودتھی۔ Especially Abled Persons Match in Kulgam

Special abled persons match


چیئرمین مونسپل کونسل منعیب احمد زرگر نے بات کرتے ہوہے کہا کہ ضلع میں پہلی بار اسطرح کا کرکٹ میچ کا انعقاد عمل میں لیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایک حوصلہ پیش قدم ہے اور ہمیں اس کی سہرانہ کرنی چاہے کیوں جسمانی طور ناخیز افراد قوم کا حصہ ہے ۔لہذا ان کو بااختیار بنانے میں حکومت کوی کسر باقی نہں چھوڑتی۔

انہوں نے کہا کہ سرینگر ٹیم اور اننت ناگ ٹیم نے کھیل کا اچھا مظاہرہ کیا ٹیموں کو ٹرافیوں سے نوازا گیا اور تمام کھلاڑیوں کو DYSSO کولگام کی طرف سے سرٹیفکیٹ سے بھی نوازا گیا۔پُروگرام می یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے حکام، پولیس کے علاوہ مقامی لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔

یہ بھی پڑھیں:Imran Amin Shah on Kashmir Situation سیاسی غلطیوں کی وجہ سے جموں و کشمیر گن کلچر کی جانب راغب ہوا

وہیں مقامی کوچ سمی جان نے کہا کہ جنوبی کشمیر میں ایک لڑکوں کو کھیل کی طرف راغب کرانے میں پہل شروع کی گیی ہے اور باضابطہ ایک ٹریل شروع کردی گیی جس میں لڑکیاں بڑ چھڑ کر حصہ لے رہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details