اردو

urdu

ETV Bharat / state

جموں و کشمیر بینک خدمت سینٹر کے آپریٹرز کا احتجاج

سرینگر میں آج جموں و کشمیر بینک سے وابستہ خدمت سینٹر آپریٹز نے اپنے مطالبات کے تعلق سے انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا۔

By

Published : Mar 4, 2020, 11:28 PM IST

جموں و کشمیر بینک خدمت سینٹر کے اوپریٹروں کا احتجاج
جموں و کشمیر بینک خدمت سینٹر کے اوپریٹروں کا احتجاج

تفصیلات کے مطابق جے کے بینک کی طرف 2008 میں ایک اسکیم کے تحت پڑھے لکھے نوجوانوں کو روزگار دینے کی غرض سے ایک اسکیم خدمت سینٹر متعارف کرایا تھا جس کی بدولت متعدد نوجونوں نے اپنا روزگار شروع کیا تھا۔

جموں و کشمیر بینک خدمت سینٹر کے اوپریٹروں کا احتجاج

تاہم انتظامیہ نے کسی وجوہات کے بنا پر اس سکیم کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے نتیجے میں تمام خدمت سینٹر آپریٹر بے روزگار ہوگئے۔

اسی دوران آپریٹرز نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ اگر انتظامیہ نے اس اسکیم کو بند کیا ہے تو ہمارے لیے کوئی زریعے پیش کریں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details