کٹھوعہ میں اس کی تقریب منعقد کی گئی۔
اس موقع پر جموں کشمیر کرکٹ ایسوسی ایشن کے ممبر رویندر سلاٹھیہ بھی شریک ہوئے۔ ان کے علاوہ سریندر بھی موجود تھے۔
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے رویندر نے کہا کہ انہیں خوشی ہے کہ ایسا کلب وجود میں آیا ہے، اس سے کرکٹ کھیلنے والے بچوں کی حوصلہ افزائی ہوگی۔