اردو

urdu

ETV Bharat / state

کٹھوعہ: لکھنپور میں ضلع ترقیاتی کونسل دفتر کا افتتاح - Etv bharat urdu

ڈیولپمنٹ کونسل کے چیئرمین کرنل مان سنگھ نے کہا کہ آفس کے افتتاح سے علاقے کے لوگوں کو فائدہ ہوگا اور پنچایتی نظام کو تقویت ملے گی۔

JK-KAT-02-DDC OFFICE OPENING-VIS1-BYT1-JK10017
کٹھوعہ: لکھنپور میں ضلع ترقیاتی کونسل دفتر کا افتتاح

By

Published : Apr 20, 2021, 10:12 AM IST

کٹھوعہ: آج لکھن پور میں ضلعی ترقیاتی کونسل دفتر کا افتتاح کیا گیا۔

کٹھوعہ: لکھنپور میں ضلع ترقیاتی کونسل دفتر کا افتتاح

اس موقع پر ضلع کٹھوعہ ڈیولپمنٹ کونسل کے چیئرمین کرنل مان سنگھ، ڈپٹی چیئرمین رگھو نندن، سابق ایم ایل اے راجیو سنگھ جسروٹیا اور متعدد کارکنان موجود تھے۔

ترقیاتی کونسل کے چیئرمین کرنل مان سنگھ نے صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جموں و کشمیر میں یہ تین ٹائر نظام نافذ کیا گیا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے جموں کشمیر کو سوغات دی ہے اسے یہاں کے لوگوں کو فائدہ ہوگا اور جو پنچایتی نظام ہے اسے تقویت دینے میں مدد ملے گی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details