آج بارہمولہ ہائی وے پر سواریوں کی آمد ورفت پوری طرح سے مسدود کردی گی ہے۔
بارہمولہ: سول ٹریفک بند، عوام کو سخت مشکلات - سکیورٹی فورسز
چند روز قبل ایک حکم نامہ جاری کیا گیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ ہفتے میں دو دن ادھم پور سے بارہمولہ تک سول ٹریفک بند رکھا جائے گا۔
بند سڑک
سڑکوں پر سکیورٹی فورسز کو تعینات کیا گیا ہے تا کہ کسی بھی سواری کو شاہراہ پر جانے سے روکا جائے۔
اس فیصلے سے مقامی باشندے سخت ناراض ہیں اور انہواں نے مطالبہ کیا ہے کہ یہ حکمنامہ فوراً واپس لیا جائے۔