اردو

urdu

ETV Bharat / state

'مسٔلہ کشمیر کے حل کی شروعات ہوچکی ہے۔' - کشمیر کی موجودہ صورتحال

بالی ووڈ کے معروف اداکار انوپم کھیر نے جموں و کشمیر کی موجودہ صورتحال پر اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ 'مسٔلہ کشمیر کے حل کی شروعات ہوچکی ہے۔'

کشمیر کی موجودہ صورتحال پر انوپم کھیر کا بیان

By

Published : Aug 5, 2019, 10:32 AM IST

ریاست میں دفعہ 144 نافذ کیے جانے کے ساتھ ساتھ انٹرنیٹ خدمات اور موبائیل سروسز بھی معطل کی گئی ہیں۔

کشمیر کی موجودہ صورتحال پر انوپم کھیر کا بیان

انوپم کھیر کئی مرتبہ وزیر اعظم نریندر مودی کی تعریف کرچکے ہیں اور انوپم کی بیوی کِرن کھیر بی جے پی کی پارلیمانی رکن بھی ہیں۔

کشمیر کی موجودہ صورتحال پر انوپم کھیر کا بیان

واضح رہے کہ انوپم کھیر نے اس سے قبل دفعہ 370 کو لیکر متنازع بیان دیتے ہوئے کہا تھا کہ' دفعہ 370 کا خاتمہ کشمیر مسٔلہ کا حل ہے۔'

واضح رہے کہ جموں و کشمیر کی گورنر انتظامیہ نے تمام امرناتھ یاتروں اور سیاحوں کو فوری طور پر وادی کشمیر سے واپس لوٹنے کی صلاح دی۔اس ایڈوائزری کے مطابق ریاست میں شدت پسندانہ حملے کی اطلاع ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details